آپ حج کیسے کریں ؟؟؟

  حج سے نکلنے سے قبل کے آداب : 1 : حلال کمائی کا اہتمام : ارشاد نبوی ہے : إِنَّ اللَّهَ طَيِّبٌ لاَ يَقْبَلُ إِلاَّ طَيِّبًا ۔ اللہ تعالی پاک ہے اور پاکیزہ ہی چیز کو قبول فرماتا ہے ۔{ صحیح مسلم : 1015 الحدیث } 2 : ماسبق گناہوں سے توبہ اور حقوق … تابع قراءة آپ حج کیسے کریں ؟؟؟